کراچی سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے