عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی اور 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کو گرفتارکرنے سے روک دیا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی گئی، بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے