بولان میں مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، تین خواتین سمیت 10 افرادزخمی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) بولان بی بی نانی پل مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت دس افراد زخمی ہوگئے زخیوں کو سبی منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق بولان گورکرت پولیس تھانے کی حدود بی بی نانی پل کے مقام پر سبی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ تین خواتین سے دس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں اور مرنے والوں کو سبی منتقل کردیا گیا زخمیوں کا تعلق سبی سے بتایا جارہا ہے واقعے کے بارے میں مزید پولیس تحقیقات کر رہی ہے
Load/Hide Comments


