جھل مگسی پولیس نے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) جھل مگسی پولیس نے نا معلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ۔پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے ہتھیاری گاﺅں ٹانگوٹی میں پولیس نے نا معلوم شخص کی لاش برامد کی ہے پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال گنداواہ شناخت کیلئے منتقل کردی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں