ڈیرہ مراد جمالی میں موٹر سائیکل سواروں کا مقامی رائس مل پر دستی بم سے حملہ

ڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار ) ڈیرہ مراد جمالی ریلوے پھاٹک کے قریب واقع حبیب اللہ رائس مل کے گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل  ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئےجو زور دار  دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا واقعہ کے بعد ایس ایس پی نصیرآباد اسداللہ ناصر ڈی ایس پی شمن علی سولنگی ایس ایچ او غلام علی کنڈرانی موقع پر پہنچ گئے اور شواہد حاصل کیئے گئے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے