بلوچستان کے ضلع ژوب میں فورسز کے آپریشنز میں مزید 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک : فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بدھ کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک کارروائی کے دوران مزید 10 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا تعاقب کرتے ہوئے ا±ن کے ٹھکانوں کو مو¿ثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ائی ایس پی ار کا مزید کہنا ہے کہدہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، جو علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں استعمال ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں