پنجگور، ایئر پورٹ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور (نامہ نگار) ایئرپورٹ ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،لاش کی شناخت عبد الحلیم ولد محمد صادق سکنہ خداباداں کے نام سے ہوئی ، واقعے سے متعلق مزید تفتیش پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


