پی بی 36قلات میں ری پولنگ کا عمل جاری، 36 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا

قلات (ویب ڈیسک) پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا عمل جاری، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، 7 پولنگ پر 8ہزار 838 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار میر ضیاءلانگو اور جمعیت علماءاسلام کے میرسعید لانگو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، ری پول میں 36 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے