پنجگور، گرمکان سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے گرمکان رکشان ندی سے ایک لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق گرمکان رکشان ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے شناخت کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے