حب ،لنگ لوہار پولیس چوکی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ و گولی لگی لاش برآمد،شناخت کیلئے ہسپتال منتقل

حب(نمائندہ انتخاب)ریسکیو ذرائع کے مطابق لنگ لوہار پولیس چوکی کے قریب سے ایک شخص کی تشدد شدہ گولی لگی نعش برآمد شناخت کےلئے حب اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ گزشتہ شب لنگ لوہار پولیس چوکی کے قریب سے ایک 35سالہ شخص کی تشدد زدہ گولی لگی نعش برآمد کرکے شناخت کےلئے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کردیا گیا تاہم مقتول کی شناخت نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے