خاران شہر قلعہ چوک پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل
خاران(نمائندہ انتخاب)خاران شہر قلعہ چوک پر فائرنگ سے نوجوان جانبحق،ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے عشائکے وقت پرانا گزی روڑ قلعہ چوک کشیدہ کاری کی دوکان پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو جانبحق کردیا،جس کی شناخت اسماعیل کبدانی کی نام سے ہوئی جو ایک سال لاپتہ ہونے کے بعد گزشتہ چند مہینے قبل بازیاب ہوگیا تھا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مزید ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی
Load/Hide Comments


