کچلاک میں شوہر نے بیوی کو چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کر دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں شوہر نے اپنی 15سالہ بیوی کو چاقو اور خنجروں کے وار کر ے قتل کردیا،مقتولہ کی شادی کو تقریباً دو سال ہوئے تھے اور وہ شوہر کی دوسری بیوی تھی ایس ایچ او جمیل بازئی نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کا نام کامران ولد عبد الستار تعلق چمن سے ہے پہلے بھی اشتہاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں