افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے طور خم بارڈر کھول دیا گیا
پشاور (ویب ڈیسک) طور خم بارڈر کھول دی گئی، گزشتہ روز ہونے والے معاہدے کے بعد طورخم بارڈر پر اسلحے کی نمائش نہیں ہوگی اور افغان جانب سے فائرنگ کی صورت میں اسے جنگی کارروائی تصور کیا جائے گا۔ طورخم بارڈر کراسنگ صرف افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کھولی گئی ہے۔ آج صبح افغان اور پاکستانی حکام نے مشترکہ دعا کے بعد سرحد کھول دی۔
Load/Hide Comments


