کوئٹہ، کاسی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، پولیس ذرائع
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سعادت اللہ اور امین اللہ سے ہوئی، لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


