کیچ کے علاقے دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس
کوئٹہ (این این آئی) ضلع کیچ کے علاقے دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو دشت کے علاقے کھڈان سے ایک شخص کی لاش ملی، جس کی شناخت عطاءاللہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی، مزید کارروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


