وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ کا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کوئٹہ کا دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخا ن مندوخیل نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو رخصت کیاوزیراعظم نے کوئٹہ میں قیام کے دوران ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں