چاغی، دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم افراد کا فٹ بال اسٹیڈیم پر دھماکہ،پولیس ذرائع

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم ملزمان نے رات گئے چارسر فٹ بال اسٹیڈیم کو بارودی مواد سے دھماکہ کرکے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں