چاغی ، چھتر بازار کا ریسٹ ہاﺅس پیٹرول چھڑک کر نذر آتش کر دیا گیا،پولیس ذرائع
چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چاغی کے علاقے چھہتر بازار کے ریسٹ ہاﺅس کودو موٹر سائیکل سوار نقاب پوش مسلح افراد نے پیٹرول چھرک کر آگ لگا دی ۔ یہ واقعہ دالبندین سے 5کلو میٹر مشرق میںرات تقریباً ساڑھے تین بجے پیش آیا۔ واقعہ میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی، مقامی انتظامیہ کی جانب سے مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


