بھاگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح ڈاکو ہندو تاجر سے موبائل فون، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
کوئٹہ (آن لائن) بھاگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح ڈاکو ہندو تاجر سے موبائل فون، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح ڈاکو ہندو تاجر رتن کمار سے نقدی ، موبائل فون اور بڑی مقدار میں سگریٹ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
Load/Hide Comments


