پشاور، وزیراعلیٰ ہائوس اور گورنر ہائوس جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند، موبائل سروس معطل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظرپشاور میں سیکیورٹی انتظامات سخت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاو¿س اور گورنر ہاو¿س جانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ شہر میں موبائل فون سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاو¿س کی بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی منقطع کردیئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں