سبزل روڈ واقعہ کاروباری نوعیت کا تھا،واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ، بابر یوسفزئی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں سبزل روڈواقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کاروباری نوعیت کا ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں، واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں،جلد ہی ان کو کیفر کردار تک پہنچائیں ہیں۔
Load/Hide Comments


