وڈھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کے لواحقین نے قومی شاہراہ کو بلاک کردیا
خضدار (نمائندہ خصوصی) وڈھ کلی صالح محمد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حاصل خان ولد الہی بخش جاں بحق شخص کے لواحقین کا قومی شاہراہ پر احتجاج،کوئٹہ کراچی قوقی شاہراہ وڈھ سے مکمل بلاک کیا گیا دونوں اطراف سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Load/Hide Comments


