اگر حفیظ شیخ کی یاداشت اپنی جگہ پر تو گیلانی کے حق میں دستبردار ہوجائیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو سید یوسف رضا گیلانی کے حق میں دست بردار ہو جانا چاہیے، اگر شیخ حفیظ کی یادداشت اپنے جگہ پر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں