ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ

اسلام آباد،حکومت کی جانب سے ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز جمعے کو استنبول سے پاکستانیوں کو واپس لائے گی۔ترکی سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں