بسیمہ، بھتہ خوری پر 15لیویز اہلکار معطل
کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر واشک نے بھتہ وصولی پر 15لیویز اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنرو اشک کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 7دن میں رپورٹ مرتب کر کے ڈپٹی کمشنر کو پیش کریگی ڈپٹی کمشنر واشک کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے بسیمہ کلی لڈی پر مبینہ طور پر بھتہ خوری پر15لیویز اہلکاروں عبدالطیف،ظفر علی،امتیاز احمد،کریم جان، عبدالرحمان، مقصودعلی،عبدالحئی،دل مراد،عتیق الرحمان،ظہیر احمد،جاوید احمد،نصیر احمد،شوکت علی،نوراللہ اور عبدالمالک کو معطل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر واشک جہانزیب نور کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 7دن میں اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کریگی۔
Load/Hide Comments


