پی ٹی آئی پنکچر ٹیوب ہے، نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے پی ٹی آئی کو پنکچر ٹیوب قرار دیدیا گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں نواب محمد اسلم رئیسانی نے پی ٹی آئی کو پنکچر ٹیوب قرار دیتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ کو وہ دن یاد کرنا چاہیے جب جیکبب آباد کے شیخ سید یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں وزیر مالیات تھے حفیظ شیخ کوسابق وزیراعظم کے حق میں دستبردار ہونا چاہیے اور ایک غیرتمند سندھی ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں