گوادر: سرکاری ادویات فروخت کرنے والے ملازم گرفتار
گوادر:سرکاری ڈرگ اسٹور سے ادویات کو فروخت کرنے والے محکمہ ہیلتھ کے ملازم کو پولیس نے نے گرفتار کرلیا ڈرگ اسٹور میں تعینات محکمہ ہیلتھ کے ملازم اکرم حسن کو گوادر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن محمد وسیم کے مطابق گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر پسنی عارف رزکون نے پرائیوٹ کلینک پر چھاپے کے دوران سرکاری ادویات برآمد کی تھی ۔پسنی سے گرفتار افراد کی نشاندہی پر سرکاری ادویات کو فروخت کرنے والے مرکزی ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے
Load/Hide Comments