افغانستان سونے کی کان بیٹھ جانے کے باعث چار کان کن ہلاک جبکہ تین زخمی

کابل : افغانستان میں سونے کی کان کے حادثے میں نتیجے میں چار کان کن ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ بدخشاں کے ضلع کوہستان میں سونے کی کان میں اسوقت پیش آیا جب کان کن کام میں مصروف تھے۔ چار کان کن موقع پر ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں