مچھ ،گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،1زخمی

مچھ :مچھ کےقریب ہنڈا سٹی کار کھائی میں گرنے سےایک شخص نور حسن ولد رشید احمد موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ سجاد احمد ولد بشیر احمد سکنہ بھاول پور پنجاب زخمی کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ جان بحق شخص کی میت سول ہسپتال مچھ میں رکھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں