دشت،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علا قے میں نا معلوم افراد کی فائر نگ ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے نواحی علا قے دشت تیرا میل پر نا معلوم افراد کی فائر نگ سے عبد الطیف نامی شخص جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کی جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے۔
Load/Hide Comments


