لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لندن، پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 42 ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جس میں سے تقریباً 1800 افراد کا تعلق برطانیہ سے ہے۔برطانیہ میں گزشتہ روز 13 سالہ بچہ اسماعیل عبدالوہاب بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں