سعودی عرب، مافیا سے سات کروڑ39لاکھ ریال کی ریکوری، ملزمان کو قید و جرمانہ

ریاض :سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوٹرکے اقتصادی امور کی تحقیقات کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ حکام نے مقامی اور غیرملکی عناصر پر مشتمل مافیا سے 7 کروڑ 39 لاکھ ریال قبضے میں لینے کے ساتھ ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا کہ اقتصادی جرائم کی تحقیقات کے ذمہ دار شعبے نے ایک مقامی اور دو غیرملکی ملزمان سے تفتیش مکمل کرلی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں