کورونا چھینک یا کھانسی سے 27 فٹ تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ چھینکنے یا کھانسی والے فرد سے کم از کم 6 فٹ دور رہنا چاہیے۔ ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فاصلہ کم ہے اور لوگوں کو کسی متاثرہ فرد سے اس سے بھی زیادہ دور کھڑا ہونا چاہیے۔امریکا کے میساچوسٹس انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے دنیا بھر میں سماجی فاصلے کے اقدامات کیے جارہے ہیں مگر یہ ناکافی ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں