سینیٹ الیکشن، اقلیتی امیدوار دنیش کمارسینیٹر منتخب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سینیٹ الیکشن میں بی اے پی کے اقیلتی امیدوار دنیش کمار 41ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے واضع رہے کہ دنیش کمار رکن صوبائی اسمبلی بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں