سینیٹ الیکشن، اے این پی کے امیدوار عمر فاروق 8 ووٹ لیکر کامیاب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سینیٹ الیکشن میں اے این پی کے امیدوار عمر فاروق کاسی 8ووٹ لیکر سینیٹر منتخب ہوگئے، واضع رہے کہ یہ حکومت کے مشترکہ امیدوار تھے،عمر فاروق سابق وزیراعلیٰ کے مشیر بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں