بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 09مار چ کوطلب
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 09مار چ کوطلب۔ تفصیلات کے مطابق گور نر بلو چستان امان اللہ خان یا سین زئی نے آرٹیکل (a)109کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 09مارچ بروز منگل کو سہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے۔
Load/Hide Comments


