زمرک اچکزئی کو سیکرٹری صحت معاملہ، اے این پی کا وزیر اعلی کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی ممبران کا ایک اہم میٹنگ ،صوبے میں کرونا وائرس کے بارے میں قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی کے سربراہی میں ہوا- جس میں انتظامات اور ہسپتالوں میں داکٹروں اور مریضوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور سیکٹری صحت اور انجینئر زمرک خان کے درمیان پیش آنے والا واقعہ پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور بعد میں وزیر اعلی بلوچستان کو پارٹی کے ممبران کے تحفظات سے آگاہ کیا جلد انشاءاللہ کوئی لائے عمل دیا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں