حضوری راگ پڑھنے والے دوبھارتی گرو کورونا سے ہلاک
نئی دہلی،بھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں حضوری راگ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت حضوری راگ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے،
Load/Hide Comments