پنجگور، مفرور ملزمان سمیت 2مشتبہ افراد گرفتار

پنجگو ر ( نامہ نگار ) پنجگور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی مفرور ملزم سمیت 2 مشتبہ افراد گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق سی آ ئی اے پولیس گوادر آور پنجگور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ہوئے مفرور ملزم ارشاد اور دیگر دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا آس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں