انڈونیشیامیں سکول بس حادثے کا شکار، بچوں سمیت 27افراد جاں بحق
جکارتہ:انڈونیشیا میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے بچوں سمیت 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا پر ایک سیاحتی بس کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 39 زخمی ہوگئے
Load/Hide Comments


