عراق میں مسلح افراد نے ایک خاندان کے 7 افراد کو ہلاک کردیا

بغداد :عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاندان کے 7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔صوبائی پولیس کے محمد البازی نے شِنہوا کو بتایا کہ یہ واقعہ نصف شب کے لگ بھگ اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے بغداد سے تقریبا 170 کلو میٹر شمال میں واقع صوبائی دارالحکومت تکریت کے جنوب میں واقع گاؤں میں ایک گھر پر دھاوا بولا،

اپنا تبصرہ بھیجیں