نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ صبح 10 بجے کوئٹہ میں طلب کر لیاگیا،نیشنل پارٹی
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیے کے مطابق نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 17 مارچ صبح 10 بجے کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں تنظیمی امور،سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لانگ مارچ کے تیاری اور شرکت کے حوالے سے فیصلے ہونگے۔اعلامیے میں تمام ممبران مرکزی کمیٹی کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی شرکت کو وقت پر یقینی بنائیں۔
Load/Hide Comments


