دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی: بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن رحمت اللہ ولد ملا محمد خان شملزئی سکنہ افغانستان جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد افغانستان روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں