پنجگور،فائرنگ سے 1 شخص زخمی
پنجگور ( نامی نگار) پنجگور سوردو میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق نوراللہ نامی شخص کو سوردو کے مقام پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کرکے زخمی کردیا جب وہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے واقعہ کے بعد زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


