کینیڈین فوج میں جنسی حملے، اعلی افسر مستعفی
ٹورنٹو:کینیڈین فوج میں جنسی حملوں کے بڑھتے واقعات کے بعد کینیڈین فوج کی اعلی افسر مستعفی ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل ایلینا رٹیلر نے کہا کہ نقصان دہ جنسی رجحانات روکنے میں ناکامی نے ہماری ساکھ ختم کردی۔ملازمت کے دوران جنسی استحصال کے لییطاقت کا نامناسب استعمال ہوتے دیکھا۔سینئر افسروں کیخلاف الزامات کی تحقیقات پر کینیڈین وزیراعظم اور وزیر دفاع کو بھی تنقید کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments


