سی پیک کے شہر گوادر میں دن دھاڑے چوری
گوادر:سی پیک کے شہر گوادر میں چور ایک بار پھر سرگرم ہوگئے،دن دھاڑے دیدہ دلیری سے چور دکان سے موبائل چوری کر کے لے گئے تفصیلات مطابق گوادر سٹی میں چور ایک بارپھر سرگرم ہوگئے آئے روز چوری کی واردات میں اضافہ ہورہا ہے گوادر کے مشہور کاروباری مرکزجاوید کمپلیکس کے نزدیک موبائل کی دکان سے چور موبائل چوری کرکے بھاگ گئے بتای جاتا ہے کہ کار گاڑی میں سوار میں سوار تھے اور قیمتی موبائل گاڑی میں بیٹھے ہوئے شخص کو دیکھانے لے گیا اور وہاں سے رفوچکر ہوگئے۔
Load/Hide Comments


