انٹر نیشنل این جی او کے وفد کا پی ڈی ایم اے بلوچستان کا دورہ

ریلیف کمشنر،ڈائریکٹر جنرل نصیر احمد ناصر نے انٹرنیشنل این جی اوز کے وفد کیساتھ پی ای او سی،پی ڈی ایم اے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے اصغر علی جمالی نے وفد کو کال سینٹر اور کنٹرول روم کے حوالے سے بریفنگ دی،وفد نے پی ای او سی کے اقدامات کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں