شوکت یوسفزئی سے سوال پوچھنے پر ٹریفک وارڈن معطل
پشاور: صوبائی وزیر سے ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کردیا گیا، ٹریفک وارڈن نے واک کے دوران شوکت یوسفزئی سے سوالات پوچھے تھے۔ حکم نامے کے مطابق ٹریفک وارڈن کے سوالات پوچھنے پر صوبائی وزیر نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔حکم نامے کے مطابق ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے ٹریفک وارڈن کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا
Load/Hide Comments


