بسیمہ، گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی

بسیمہ: بسیمہ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار باپ اور بیٹے گھر سے بازار جا رہے تھے کلی غلام رسول کے چڑاھی کے مقام پر پریمیوں گاڑی کی ٹکر سے عبدالجیل اور کریم بخش زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے ابتدائی طبی امداد دینے شدید زخمی کریم بخش کو مزید اعلاج کیلئے خضدار منتقل کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں