کورونا،برطانیہ میں طلباء کو بغیر امتحان لیے نمبرز دینے کا فیصلہ
لندن:کورونا وائرس کے باعث برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، اساتذہ طلباء کی قابلیت کے مطابق اندازے سے گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے۔گریڈز کے لیے اساتذہ طلباء کے کلاس ورک، ہوم ورک اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو زیر غور لائیں گے۔
Load/Hide Comments